والد کنگ چارلس III اور ملکہ کنسورٹ کیملا کے ساتھ شہزادہ ہیری کا رویہ اب تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

پرائس ہیری اور میگھن مارکل کو اب کنگ چارلس اور ان کی اہلیہ کا احترام کرنا پڑے گا۔